urdu sad poetry sms in urdu writing | dukhi poetry | sadpoetryurdu.com

 urdu sad poetry sms in urdu writing


Urdu Sad Poetry: sadness is part of our life it become the lover very sad. our team try to find best dukhi poetry and Dil dukhi poetry. we hope you also like this urdu sad poetry sms in urdu writing. 


Sad poetry in urdu

 dukhi poetry 

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.

  .اے دوســـــــــــــت
     .
تیرے بدلنے کے بعد  اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟



دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔

چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔



❤‏کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤‏اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤


   _" کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔🌚
                کہ لوگ رونے  لگے تالیاں بجاتے ہوئے.🔥🥀


ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔

بے پرواہ لوگوں سے ___" بے پناہ محبت"...!!💔✌️


وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
مرشد💔
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے ❗


یری محبت میں نہ وطن کے رہے نہ سفر کے رہے 🙏🏻
دل کے ٹکڑے ھزار ہوئے 
نہ کفن کے رہے نہ دفن کے رہے 
جون ایلیا


‏جن کا عشق سچا ہو___وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔

 لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی___دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔


کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤‏اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤


یوں تو میں سب سے بیزار ہوں مگر
وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے ۔۔۔


‏ہماری دھوپ کی شدّت نے پرورش کی ہے.. 
ہمارے  سر  پہ کہاں  سائباں ٹھہرتا ہے..🖤


-" تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے 
صبر تو آ جاتا ہے پر نیند نہیں آتی💔🌼


بچا کر رکھی ہے_تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞


urdu sad poetry sms in urdu writing


شاخِ اُمید جل گئی ہو گی 
دل کی حالت سنبھل گئی ہو گی

جون ایلیا 🔥

جو ایک خیال تمہارے ذہن میں ہے ⚡
اس کی ترمیم کیوں نہیں کرتے ...!
بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو ...!
مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے !؟🌚🥀


مسکرانے کے زمانے گزر گئے 
وقت دفنا گیا میرا شوق بھی میرا زوق بھی


اس کو میری آنکھیں پسند ہیں 
اور مجھے اپنی آنکھوں میں وہ


مصیبت عین راحت ہے اگر ہو عاشق صادق
کوئی پروانے سے پوچھے کہ جلنے میں مزا کیا ہے


بس گئی ہے میری سانسوں میں یہ کیسی مہک
کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری ہی خوشبو آئے


جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں ❤️
ہم گاؤں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں


کسی کو آتا ہے جذبوں کا ترجمہ کرنا ؟
‏ہمارے درد بھی کیسی زباں میں لکّھے ہیں !
💔😥🙏🏻


غالبؔ نے عشق کو جو دماغی خلل کہا
چھوڑیں یہ رمز آپ نہیں جان پائیں گے.. ....


تلاش اپنی تھی ہم کو کہ جستجو تری تھی
مقابل آئنہ تھا ، شکل ہو بہو تری تھی


جس سہولت سے ہمیں ہار دیا ہے تُم نے
اُس سہولت سے کبھی کوئی نہ ہارے تُم کو


یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا


اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں


سب کچھ ہمارے پاس ھے حتی کہ تُو بھی ھے
آخر وہ کیا تھا ؟؟؟ جس کا مداوا نہیں ھوا 🖤


تمہاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی
کچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو 🖤✨

جون ایلیاء 🖤🥀


ایک عمر وہ تھی کہ جادو پر بھی یقین تھا 
ایک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے💔


تمام رات دیئے پانی میں جلاتا رہا
وہ یاد آتی رہی میں اُسے بُھلاتا رہا


Dukhi whatsapp status in urdu 


زین کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے

ایک رشتہ جو کبھی تھا ہی نہیں


یہ تیری دنیا نہیں کی کوئی آئے کوئی جائے__
یہ سلطنت عشق ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے__



: جنہوں نے سیکھا ہے  ہم سے وفا کرنا

آج وہی لوگ ہمیں بے وفائی کا طنعہ دیتے ہیں___



 کھلی آنکھوں سے ساری عمر دیکھا___

اک ایسا خواب جو اپنا نہیں تھا_____


 #ہمکیاہیں یہ تو #صرف_ہم ہی #جانتے ہیں ۔۔۔۔
#باقی تو #صرف_اندازہ ہی #لگا سکتے ہیں ۔۔



 اب نہیں رکھتے ہم۔۔۔۔ کسی سے شوق الفت

بے رحم سے لوگ ہے۔۔۔۔ دل توڑ دیتے ہیں
.❣


 اندھیری رات ہے سایہ تو ہو نہیں سکتا 🖤🖤

یہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ چلتا ہے 🤔🖤
❣❣


 ایک پل ہمیشہ ساتھ رہنے کا دعوی کرنے والے اگلے پل ایسے بدلتے ہیں کہ بےیقینی وجود لرزا دیتی ہے 🔥💔
- "ツ


 بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ 
روٹھنے کی بجائے اب زرا سا  مسکرا لیتے ہیں 😊


 بس اتنا یاد رکھ لینا ویسے ہم کم بدلتے ہیں 
جب بدلتے ہیں تو پیہم بدلتے ہیں


 تم مجھے روزِقیامت ملنا
تم سے میرا حساب باقی ہے 💔🔥


 -" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، 
جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_" 🙂💔



 ‏خوب رونق تھی ان آنکھوں میں، پھر اک خواب آیا 
ایسے، جیسے کسی بستی میں وبا آتی ھے!...


: دوا ہے بے اثر مجھ پر مرے دلبر! نہیں جاتا

کہ اتنی گولیاں پھانکی ہیں دردِ سر نہیں جاتا!
😓


 -لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار..
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..
💔💔
💯✔✔🔥



 وہ دیتا ہے مجھے رسماً طولِ عمر کی دعائیں 
وہ جینے کی اذیت سے میری رہائی نہیں چاہتا  
🖤🙂


: ‏مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا __یہ وقت!!!😥😮

ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥


Dukhi shayari in urdu 


 وہ پوچھتے ھیں ہم سے کہ ہمیں کیا ھواا ھے.........
اب کیسے بتائیں انھیں کہ انھی سے عشق ھواا ھے


 میں ہنستا ھوں تو صرف اپنے درد کو چھپانے کے لیے۔۔۔۔۔ 

  لوگ دیکھ کر کہتے ہیں کاش ھم بھی اسکے جیسے ھوتے۔۔۔۔         💔



 روز آ جاتا ہے مجھ کو کوئی میسج اس کا 
یعنی وہ غم کا ازالہ نہیں ہونے دے گا


 یقین تھا بھول جاؤ گے____مجھے:۔۔۔
خوشی ہوئی اُمید پر پورا اترے،،،؛!!💔
🥀پاگل لڑکا 🥀


 سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے ❤️🔥


ہے وہ غربت کہ اب میرے دل میں
کچھ نہیں ہے میرے سوا جاناں
جون ایلیا🔥


 ذائقہ الگ ہے ھمارے لفظوں کا ___💕
 
کوئی سمجھ نہیں پاتا❗❗❗❗😊

کوئی بھلا نہیں پاتا ____😊



 تم بن نہیں کوئی ہمارا 💔

 اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا🔥🔥🔥🔥



 💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,, 

💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا🤲 تو تیری زندگی مانگی.💖


 ہر کسی کو دل کا حال سنانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا 
 جب کسی کو یاد نہیں آتی ہماری
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا



 ارے گبھرائیے مت آپ دُکھائیے دل❤️

میں خدا کو کچھ نہیں بتاؤنگا ۔🙂

#مسٹر_چپس


😊#لوگوں نے #جتنا برا چاہا
#خدا نے اس سے #زیادہ عزت دی...
❤️ #الحمدللّٰہ ❤️
💯☝❤


 محترمہ!!! آباد رہیے!!! 
اچھا کھیل گئیں آپ جذبات سے🔥


 وہ مر گئی ایک امیر زادے پہ💜
🖤مرشد🖤
یہاں اک غریب کا بال اجڑ گیا🥀


 کیسے عجیب وسوسے آتے ہیں عشق میں
یہ ہوگیا تو خیر ہے ، وہ ہوگیا تو پھر؟



کبھی کبھی یہ ترا مجھ سے ہم سخن ہونا۔
‏منافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے۔۔


 😏ہم حال نہ پوچھے تو مغرور🙄
 🧐اور تم حال نہ پوچھو تو مصروف🔥😼


 🥀🙂باز رہتے ہیں جو محبت سے 
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں💔🙂


 👈💫 مجھے نظر انداز کرنے والے
خدا تجھے ہر درد سے دور رکھیے 💫👉


urdu sad poetry sms in urdu writing



 جھوٹا ہی سہی، مگر پیار تو کر💔✨

 عمربھربوجھ اٹھایاکیل نے۔۔۔۔.         
اورلوگ تعریف تصویروں کی 
کرتےہیں۔۔



⚡‏ایک خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے۔ 
لہذا ان لوگوں کا انتخاب کریں جو چہروں کے بجائے خوبصورت دل رکھتے ہیں!❤️



 ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی 

مرزا غالب ❤️



 ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے مگر شاید🙂✨


 جیت لے جائے کوئی مجھ کو نصیبوں والا
زندگی نے مجھے داؤں پہ لگا رکھا ہے

قتیل شفائی



 بھلائی نہیں جا سکیں گی یہ باتیں
تمہیں یاد آئیں گے ہم یاد رکھنا

حفیظ جالندھری



 مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے

سنگ مرمر تراش لینا تھا 💔



 گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا

قتیل شفائی



اب میں سارے جہاں میں ہوں بدنام
اب بھی تم مجھ کو جانتی ہو کیا؟؟؟

سید جون ایلیاء



تھکا  دیا  ہے  تمہارے  فراق  نے  مجھکو
کہیں میں خود کو گرا لوں اگر اجازت ہو
                جون ایلیاء 🥀



 آپ سے میں نے جو کبھی نہ کہا
اس کو میرا کہا سمجھ لیجئے
جو کہیں بھی نہ ہو، کبھی بھی نہ ہو
آپ اس کو خدا سمجھ لیجئے

سید جون ایلیاء



‏" وہ جو آپ کی پرواہ نہیں کرتا ، اسے جانے دو ، محبت خوبصورت ہے لیکن وقار سے زیادہ خوبصورت نہیں"🥀🖤


‏وہ حلقہ یاراں، وہ میری شُوخ مِزاجی
اے گردشِ حالات بتا، وہ وقت کہاں ہے۔؟



 چلے جاتے ہیں بچے اپنے اپنے مسئلے کہہ کر
انہیں کیا۔۔رات جانے، نیند جانے ،باپ جانے


یہ بن مطلب کے اداسیاں بھی تو جینا محال کرتی ہیں نا🔥


‏اچھا ہوا کہ آپ کی پہچان ہوگئی
اچھا کیا کہ آپ نے اچھا نہیں کیا🔥


دُنیا کے لئے کُچھ بھی سہی پر تیرے لئے ہم؟؟.!!
مُخلص کسی ماں کی دُعاؤں کی طرح ہیں؟.!!🖤


 عشق اجرت طلب نہ تھا ورنہ ۔۔ ہم تیرے در پے نوکری کرتے


 تیری نیندوں کے صدقے ہم نے جاگ کے اتارے ہیں پیارے 💔💔
 - 🖤🥀 ¦¦ "

-" دورِ حاضر میں کہیں لیلیٰ بیوفا کہیں رانجھا 🍃•"


 کہ تم بهی وقت جیسے تھے🥀۔۔۔
 "دل بیزار ہے دنیا کی فریبی رونقوں سے"🥀🎭


خواب،خواہش اور لوگ...✌

کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥


 تیــــــرے ہــــــر لفــــظ  میـــــں سکـــــوں جـــانــــاں !!😘❤

::
 میـــــں تیــــــری گفتــــــگو  کـــــا پیــــاســــا ہـــــوں !!😍

dukhi poetry


Write By Waqas

Post a Comment

0 Comments