sad poetry in urdu | sad love poetry in urdu


 sad poetry in urdu 

sad poetry in urdu: our team find the best sad poetry in urdu and sad love poetry in urdu for gf & bf


آپ محبت تو___کیجئے مجھ سے....!!!!


دل لگانے میں بے مثال ہوں میں.... ❤




 ‏‎‎‎‎‎‎‎زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥

حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔




 میرا سکون یہی ھے کہ بے سکون رہوں

میرے لئے نہ پریشاں ھوا کرے کوئی.




 ‏کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤


‏مجھے  یاد  آرہا ہے  تیرا  ہلکا  سا مُسکرانا........❤




 " میرے خیال سے اب ہم ، تُمہارے خیال میں بھی نہیں رہے ۔ " 💔🙂





 کاش کچھ دیر کے لیے مر سکتے 🙄

صرف یہ دیکھنے کے لیے کہ کون کون روتا ہے 🥀



sad love poetry in urdu



 وہ آج بھی یاد آتا ھے 

وہ آج بھی ماضی نہ بن سکا۔۔۔,💫

❥ـ٨ــہہہـــ♡A♡ـــہہہـ٨ـ❥




 توقعات لیئے اپنی________چشمِ پُر نم سے

ہمیں نہ دیکھنا ہم دل کے  سخت ہوگئے ہیں




جو تم نہیں ہو تو اب بھی__گزارا ہو رہا ہے

تمہارے بعد سبھی___بندوبست ہو گئے ہیں

      



✨اسے کہنا اس کی یاد میں بے حد اذیت ہے🖤

      ✨یا اپنے نقش دھو جائے یا میرا پھر سے ہو جائے😔




 ‎نہیں نہیں میں بہت خوش ہوں تیرے بغیر   یقین کر یہ 

گولیاں صرف💔 درد کی ہیں‎




 سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں

"میرا وہ مطلب نہیں تھا " 




 💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی 


اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔



sad poetry in urdu



 بڑے ہی پختہ مزاج____ ہیں وہ

یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں رکھنا




 ‎دیکھتے ہیں ہم دونوں ______جدا کیسے ہو  پائیں گے 


🙄🙄‎تم مقدر کا لکھا مانتے ہو ہم_______ دعاؤں کو 

آزمائیں گے




 : زہر لگتی ہے اب مجہے ہرشخص کی ہمدردی   


  میری دنیا 

اجاڑی تھی یونہی اک شخص نے دلاسہ دے کر

 




 ہم کو چائے کہاں پسند تھی🤔🤔


مگر ہائے وہ تیرے ہاتھ کے ذائقے🥰😘




 تمہارے  لئے  مٹ  جانے  کا  ارادہ  تھا💔

جناب


تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا






کون اب جائے ترے پاس شکایت لے کر

روز آتے ہیں ترے خواب محبت لے کر .. ....




 دل ناکام میں کہاں جاؤں 

اجنبی شام میں کہاں جاؤں 

جون ایلیا




 سر میں تکمیل کا تھا اک سودا 

ذات میں اپنی تھا ادھورا میں 

کیا کہوں تم سے کتنا نادم ہوں 

تم سے مل کر ہوا نہ پورا میں


جون ایلیا




 "مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🌸❤

_______💕💯




 میں سوچ رہا ہوں چائے پر ایک کتاب لکھوں 🤔☕

جو نہیں پیتے ان کو کمبخت اور بیزار لکھوں


Post a Comment

0 Comments