sad poetry in urdu 2 lines | sad poetry in urdu

sad poetry in urdu 2 lines

sad poetry in urdu: our team find the famous sad poetry in urdu 2 lines. In this post we write sad poetry in urdu 2 lines, sad poetry in urdu,sad poetry sms in urdu 2 lines and deep poetry in urdu




sad poetry in urdu 2 lines
sad poetry in urdu 2 lines




 #ہم_گاؤں_کے_لوگ_ہیں_صاحب 


#فصل_اور_نسل_کی_پہچان_رکھتے_ہیں.




 شاید عرشوں سے اترے ہیں 

کچھ لوگ...!!

جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے...!!❤💯




: میری بے بسی پہ ہنستا ہے۔!! 


تیرا معیار کتنا سستا ہے۔۔!!





 ڈر ہے کہ محبت میں کہیں ہو نہ جاؤں

 نون الف کاف الف میم خدا خیر کرے





 ‏اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاؤ گے

 کہ  کتنا  درد  ہوتا  ہے  نظر  انداز  ہونے سے!

میر صاحب




 اپنی  مرضی  کا  آپ مالک  ہے 😍

مجھ سے دل مشورے نہیں کرتا❤




 توں بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے

میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا




 

ہم ابھی تک نہیں سنبھل پائے

اس کے بچے جوان ہو گئے😭

"میر صاحب"





 ‏یاد آئیں گی غفلتیں تم کو

دکھ نہ ہونے کا دکھ بڑا ہوگا 🔥🥀





 محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥


کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔




 sad poetry in urdu



 وَہ مِیرے سَنگ تَھا اُداس تَو پھر،،،

رَابتہ خَتم کَر دیا میں نے،،،،🥀🥀




 حادثے ایسے بهی اکثر ہوتے ہیں

آنسو نہیں بہتے،مگر لوگ روتے ییں🥀💯





 تلاش ذات مجھے جانے کدھر لے جائے  

نہ جانے اپنے تعاقب میں میں کدھر جاؤں




: ‏"پہلے عشق اپنے سانچے میں ڈھالے گا تجھے

پھر نوچے گا ,چبائے گا, اور مار ڈالے گا تجھے





 اسکے ہونٹوں پہ بیٹھ کے تتلی

سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے⁦





: اس نے ہمارے زخم کا کچھ یوں کیا علاج

مرہم بھی گر لگایا تو کانٹوں کی نوک سے





 *وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*


*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*


 

 بے وفاہی کی سب کتابوں میں

تیرے جیسی کوئی مثال نہیں .. ....





: تمہاری یاد میں کچھ یوں نئے موسم بناتا ہوں

میں صحرائے جنوں میں ریت سے شبنم بناتا ہوں .. ....





: سورج ہمیں ہر شام___ یہی درس ہے  دیتا 

مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے


*#مغربی ثقافت🤐*




sad poetry sms in urdu 2 lines




: ہمیں تو کب کا پتہ تھا ______ کہ تم دلوں سے کھیلتے ہو.!!!❤️


پھر بھی تجھے چاہا اسلئے کہ شاید تیری فطرت بدل جائے.!!!😭😭





 وفادار کوئی کوئی !!❤

اداکار ہر کوئی !!😏💔





 محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔


جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔




: *ہم نے چھوڑ دیئے وہ #لوگ*🍂

*جنہیں #ضرورت تھی, پر #قدر نہیں*😔💯




 دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥

ساتھ وہاں تک مطلب جہاں تک۔۔۔۔۔۔💯



 تمام عمر یہی دکھ رہا مجھے

‏میں کیوں کسی کو جان سے پیارا نہیں ہوا 😢💔




: ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتیں 🙂❤️

اللہ ہر محبت کو نکاح تک پہنچائے!🥀



deep poetry in urdu



: وہ  سہولت  میں  سوچتا  ہو گا

کس مصیبت سے جان چھوٹی ہے🔥🥀





 وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑی تھی شاید

اور میں سمجھا اسے  میری  پریشانی  ہے💔🔥




 ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم🙃🧐 

ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنےکا شوق ہو🥰




: ‏ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے

اور تو ہے میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص !



 جانے کہاں بسے گی تو 

جانے کہاں رہوں گا میں 🙂💔


جون ایلیاء 🖤🥀




 جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی 🥀

  اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں🖤🔥


Post a Comment

0 Comments