broken heart poetry in urdu 2 lines sms | 2 lines urdu poetry

 broken heart poetry in urdu 2 lines sms

broken heart poetry in urdu: our team find the best and famous broken heart poetry in urdu 2 lines sms. In this poet we write broken heart poetry in urdu,heart touching poetry in urdu,2 lines urdu poetry,poetry sms in urdu 2 lines.




broken heart poetry in urdu 2 lines sms
broken heart poetry in urdu 2 lines sms



 آج کل کوئی قابل اعتبار نہیں 💔

جس پر بھروسہ کرو وہی ڈس لیتا ہے 💁🏼




 محبت وہ بھی کرتے ہیں 

جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں 💔🥀




: عشق کے نشے میں ڈوبے تو یہ جانا ہم نے میں میر؟

کہ درد میں تنہائی نہیں ہوتی، تنہائی میں درد ہوتا ہے🥀




: سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔

ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😑




 نمک پاش زخم جگر اب تو آ جا

مرا دل بہت بے مزہ ہو رہا ہے




: آؤ اک بار پهر کهیلیں ، کبهی جو کهیل کهیلا تها 

تیری خیرات پتهر کی ، میرا کشکول شیشے کا💔💔




 تم چن سکتے ہو ہمسفر نیا🖤😇

میرا تو عشق تھا مجھے اجازت نہیں🔥




 وہ کہتی تھی کہ تیسرا مرجائے🙂🥀

اور پھرمیرا حادثہ ہوگیا🖤🍁




: ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨

مگر لفظوں میں آگ ھے❤⁩🙂💯




 خاموشی کو سمجھنا سیکھو کیونکہ 

ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے



heart touching poetry in urdu 2 lines sms




 اگر یہ آنکھیں

 آخری لمحے تمہیں نہ دیکھ سکیں

 تب بھی یہ یقین رکھنا

 ان میں آخری عکس

 تمہارا ہو گا 

کہ میری بینائی ہو تم!!!




: وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓


جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓




 ہمیں بھی آج ہی کرنا تھا انتظار اس کا 

اسے بھی آج ہی سب وعدے بھول جانے تھے.!!!




 نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امید 

مگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھا.!!!




 تم نے دیکھی ہے ۔۔۔۔۔ جوان موت کبھی 


ہم نے اس کا ارادہ باندھ رکھا ہے ۔!!!





 "کانپ اٹھتا ہوں یہ سوچ کے کہ مکافاتِ عمل تمہاری  نسلوں  کو نہ نگل لے۔۔!!!


 یونہی بس بول دیتا ہوں کہ ٹھیک ہوں ،وگرنہ  وہ اداسی ہے کلیجہ منہ کو آتا ہے۔!!!





 کیسے کسی کے  جذبات سے کھیلا جاتا ہے 

تم مجھے کھیل کر دِکھا گئی ہو، چھا گئی ہو۔!!!





 کسی کی  باتوں میں آ گئی ہو  تم

میری محبت کو ٹھکرا رہی ہو تم۔!!




poetry sms in urdu 2 lines



 ‏آنکھ لگ جائے تو پہلو میں کھڑا رہتا ہے

مر گیا  میں تو میرے دکھ نے اجڑ جانا ہے۔!!!




 #_اساں_ہر_گئے_یار_مقدراں_توں_👉  ⁦❤


#_ساڈا_حال_نہ_پوچھ_ساڈا_رب_وارث👉




 غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں🙂

میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا🖤




 دیــدار  جـو  ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉


قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉





 قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤


دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....





 اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 


تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا😢💔💔 💯





 کوئی نہیں ھے جو تیری کمی کو بھر سکے

کوئی نہیں جس کو مٙیں چاہ سکوں تیری طرح💞





 بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔


لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔





2 lines urdu poetry




 ‏"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!


سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!




 اک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا

‏ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے♥️🥀




 درد کی بات مت کرو.. مرشد

جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀





 ‏ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖


ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖




 🥰مجھے کیا پتا تم سے حسین کوئی ہے یا نہیں

تمھارے سوا کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں💕💕💕💕




 ضروری تو نہیں کوئی  مہمان ہی ہو


کوّا اپنے لیے بھی تو پریشان ہو سکتا ہے





 انسان اسی کی بات چپ چاپ مان لیتا ہے 

🥀💙🥀

جسے کھونے سے وہ سب سے زیادہ ڈرتا ہے




 اظہار  سے نہیں لگتا پتہ کسی کے پیار کا 

🥀💙🥀

انتظار بتاتا ہے کی طلبگار کون ہے




 مجھے نہیں آتا کسی سے دو پل کا رشتہ بنانا

🥀💙🥀

مجھے نہیں کھیلنا کسی کے جزباتوں سے




: بس ایک تیرا ساتھ مانگا ہے

🥀💙🥀

میں نے کب سارا جہاں مانگا ہے

 

Post a Comment

0 Comments