sad poetry in urdu 2 lines | sad poetry in urdu sms

 

Sad Poetry in Urdu 2 Lines


Sad poetry in urdu: Our team find the best sad poetry in urdu 2 lines and sad poetry in urdu sms.


Sad poetry in urdu 2 lines
Sad poetry in urdu 2 lines


 ❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر.

تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔



Sad poetry in urdu 2 lines
Sad poetry in urdu 2 lines



: سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں۔

رہوں میں چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے😓



Sad poetry in urdu sms
Sad poetry in urdu sms



 کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا

جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔



 ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔

اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

*Lovely*



 دل توڑ کر؟؟؟💔!

  عبادتیں کرتے ھو...........!

            دعا ہے میری،

تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢

🖤❤



 ﺗﮑﻠﯿــف  ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ


ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔..


Sad Poetry in Urdu Sms


 :❤ کچھ چہرے ہمیشہ ہنستے اچھے لگتے ہیں۔۔۔!! ❤

❤اور آپ کا چہرہ ان چہروں میں سے ایک ہے۔!❤



 *‏💕لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج  ہی تو ہمیــــں انسان بناتے ہیــــں  ورنہ ہم سمجھ ہی نہ پائیــــں کہ زندگی کتنی مشکل ہے💕*



 جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤l

منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕




 *💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*                     

*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*




 ‏رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥

وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥



 ‏خالی پڑے ہوئے ہیں مرے ہاتھ دیکھ لو

‏کوئی نہیں ہے آج مرے ساتھ ، دیکھ لو



‏میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے

‏وہ جاتے جاتے کہہ گئے "اوقات دیکھ لو"


احمد طارق

💔😥🙏🏻




 سنو میں تم سے پیار کرتا ہوں تمہاری وفا چاہتا ہوں 

جو صرف میرے لیے اٹھے 

تمہاری وہ نگاہ چاہتاہوں 💗

Also Read:


Post a Comment

0 Comments