Love Poetry in Urdu 2 lines | Love Poetry in Urdu Romantic 4 lines


Love Poetry in Urdu 2 lines

Love poetry in urdu: our team find the best love poetry in urdu 2 lines,Love Poetry in Urdu Romantic 4 lines

 

Love Poetry in Urdu 2 lines
Love Poetry in Urdu 2 lines



تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا💯


قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں



Love Poetry in Urdu 2 lines
Love Poetry in Urdu 2 lines




مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!! 


مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!



Love Poetry in Urdu Romantic 4 lines
Love Poetry in Urdu Romantic 4 lines



 نظرانداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر

نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے🖤💔



Love Poetry in Urdu Romantic 4 lines
Love Poetry in Urdu Romantic 4 lines



 💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔


💔وہ جسے  لوگ رات کہتے  ہیں...!!!




 لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...


انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤



 وہ جنہیں مل جائیں من چاہی محبتیں۔


اُنہیں کہنا کے ہمارے حق میں بھی دعا کریں۔❤️



 کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام 

مجھے تو اور کوٸی کام بھی نہیں آتا



 اکیلے پن نے بگاڑی ہیں عادتیں میری 

وہ لوٹ آئے تو ممکن ہے سُدھر جاؤں میں🔥🖤



 وہ شخص میرے ہی لشکر سے بغاوت کرگیا💔😒

جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی💔



 ہمارا کچھ تو واسطہ ھے تم سے۔۔

ورنہ ایسےنہ تڑپتے تیرے  لیے۔۔۔ ⁦💔💔



Love Poetry in Urdu Romantic 4 lines



 ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔


مرشد!!!!


  وہ  تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔



#محبت ❤ #عزت ہے خیرات نہیں 🔥  


#نصیب سے ملتی ہے #اوقات سے نہیں



 *""""ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ___*


*""""ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ___*




 *""""تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن __* 

                                                                                  *"""'ہم ساتھ لیے پھرتے ہیں زنجیر تمھاری__*




 *""""ہماری شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے وہ__*


*""""قلم چھین لو ان سے یہ لفظ چیر دیتے ہیں__*




 عشق ایسا کے چھپا نہیں سکتے

حال ایسا کے بتا نہیں سکتے



 تم نے پوچھا ہی نہیں کبھی سبب اداسی کا 

ایک یہ بھی ہے سبب میری اداسی کا


💔تنھا💔



 وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوں 🔥💯😌



 انجام نے دکھ دیا ھے...👌💔

ورنہ یادیں تو پیاری ھیں...🔥😊



 مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥

مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...💔



Love poetry in urdu 2 lines


 جہاں  دل بھر جاتے ہیں💕

وہاں بہانے مل ہی جاتے ہیں 🔥




 *تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے*

 

*صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی🔥*



 تیرے چا ھنے وا لے بڑھ  گےء  


اب ہمارئ  خاموشی ہی بہتر  ہے



اچھا نہیں لگتا اب  باربار کس کو  اپنی  یاد دلانا


ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں..  *



 ‏بہت درد لکھتے ہو___________صاحب


‏کیا خوشیاں چھو کر بھی نہیں گزریں...😑🔥



 سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!!


بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...!!


جون ایلیاء🔥🥀



 بیٹھ کے سایہ گل میں اداس

ہم بہت روۓ وہ جب یاد آئی




 خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،


جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥



 ایک رب راضی رہے

دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں🖤✨💯


Also Read:


Post a Comment

0 Comments