Bewafa sad poetry in urdu | Deep sad poetry in urdu


Bewafa sad poetry in urdu 


Bewafa sad poetry in urdu: our team find the best sad and bewafa poetry in urdu. Deep love poetry and Deep sad poetry is also write in this post. I think you also like this urdu poetry.





bewafa sad poetry in urdu
Deep sad poetry in urdu





 کچھ خبر ہے تجھے 🦅🥀

بخار ہے مجھے فراز 🦅🥀


 #حسد کا کوئی #فائدہ نہیں💯            
🔥#__صاحب🔥                   
  *بلندیاں #خدا کی ذات #دیتی ہے☝


‏ضبط غم الفت پر نازاں ہوں بہت لیکن !

جب یاد تری آئی واللہ بہت آئی..


 میری آنکھ کو رہائی دے 
مجھے ہر جگہ نہ دکھائی دے


 میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں'

میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن.


 __میں محبت کی بوند کے بدلے 
دریا بہانے والوں میں سے ہوں ... !! 💔🍁



‏آخر وہ بھی مُجھ سے بیزار ٹہرا ...

جو کہتا تھا تیرا حصہ ہوں میں_



 جب میں لاش بن جاؤں گا....

تمہارے لئے کاش بن جاؤں گا...


‏مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آتی

میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے


Deep Sad Poetry in Urdu


 تمام جذبوں سے معتبر ہے

اداس آنکھوں سے مسکرانا


وہ آئے نہ آئے ان کی مرضی

ہم پر واجب ہے انتظار سایئں💘

👉💔


 جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ مجھے زرا سا بھی نہیں چاہیے__!!!


 نیند تو بچپن میں آ تی تھی غالب
اب تو بس تھک کے سو جاتے ہیں



 موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سُن
زندگی  بھر  کا  خلاصہ اِسی آواز  میں ہے


 ‏تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں 
تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ہے دل


 کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو 

کہ محبت  تم بھی ہم سے لاجواب کرتی ہو❤


 میری مسکراہٹ تجھے  درد دے گی..
              
 مجھے مسکرانے پہ مجبور نہ کیا کر..


 آرزو تو ختم ہو ہی جاتی ہے کسی کے جانے کے بعد

لیکن کسی سے ملا درد بھلانا بہت مشکل ہوتا


آپ بولۓ اور ہم نہ اۓ ایسے تو حالات نہیں 

ایک ذرا سہ دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں



 نہ کال سننا نہ پڑھ کے میسج جواب دینا
جدید دنیا ، جدید دکھ ہے، شدید دکھ ہے


 جب کبھی بولتا ہے ہنس کے کسی اور سے تُو
 کتنے خنجر میرے سینے میں اتر جاتے ہیں!

وصی شاہ


 ‏تو نے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے
کیسے ہیں" سب تیری رفتار کے مارے ہوئے لوگ


 تم اظہارِ محبت تو بہت کرتے ھو...
کبھی اپنے ہاتھ پہ لکھا ھے نام میرا...

Bewafa sad poetry in urdu



طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے
یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
🌦️🔥


میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے
پَھڑپھَڑاتی بَھی نہَیں ھُوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے


اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی 
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے



کیا تعریف کروں اس ظلم کے حسن کی
پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے


 زین کیوں ساتھ رکھ لیا ہے اُسے؟ 
جو جدا ہو گیا جدا کر دے
زین شکیل


 چلو کہ آج کوہِ طور پہ جایا جاۓ...!!
ایک شکوہ ہے براہ راست سنایا جاۓ...!!



وہ جو تُو ھے نا تُو فقط تُو بس تُو
میری اسی تُو پر زندگی تمام ھے !



 تُو تنگ بہت تھا میرے اِظہارِ جنوں سے... 
لے آج سے کہہ دیا تیری طلب کے دن گزر گئے۔۔۔۔🔥


دنیا کی بھیڑ بھاڑ میں مشکل تو ہے مگر
موقع ملا تو تیری طرف دیکھ لیں گے ہم✍️


 دو حرفِ تسلی کے جس نے بھی کہے،اسکو
افسانہ سنا ڈالا___تصویردیکھا ڈالی


 یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ 
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے 
کیسے ممکن ہے عالم  راہِ محبت میں 
محبوب چھوڑ جاۓ اور دماغ ٹھیک رہے



ہم جس پر  مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور
عالم میں تجھ سے اور سہی، تُو مگر کہاں
 


طویل نہ سہی مختصر تو ہو گا!!
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا⁦♥️

 آئینہ کہتا ہے، کہنا تو نہیں چاہیے تھا،
توُابھی زندہ ہے؟ رہنا تو نہیں چاہیے تھا۔
جون ایلیاء


وہ لکھا ہی نہیں تھا کتابوں میں
 جو سبق سکھایا زمانے نے


Heart broken poetry in urdu


 ‏"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!

سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!



‏میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری 
عمر بھر تجھ کو میری کال نہیں آئے گی



آپکی ہر بات ہے سر آنکھوں پہ
میری ہر بات ہی ردّ ہے ، حد ہے

جون_ایلیاء



 کبھی سکوں تھا تیری باتوں میں🗣️🖤 
اب تیرے ذکر پہ بات بدل لیتے ہیں😣☠️


وہ جو عطا کر دے___A❤️
 تو مجھے اے خدا 🌹🤲🕋
شکر کروں تیرا میں🙅‍♀️💅
 ساری زندگی___✌️☺️



 ا دیکھ ہم نے بھی کالا لباس پہنا ہے
عاقب الون
 ہم بھائی آج اُداسی کے دسترس میں کھڑے ہے



 کامیابی گھر میں بہن بھائیوں کے اتفاق اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے ملتی ہے۔ 
ایسا نہیں کہ ایک کامیاب ہو جائے اور باقی سب کو پیچھے چھوڑ جائے 🙏😊



 ہم نے کھوئے ہیں کچھ خواب قیمتی🥀💔

یہ نہ سوچ تجھے کھو کر اداس بیٹھے ہیں



 اگر ہمت ہے تو آؤ مقابلہ عشق کریں 

ہارے تو آپ ہمارے جیتے تو ہم تمھارے



 چلے تھے جس کی طرف وہ نشاں ختم ہوا
 
سفر ادھورا رہا آسماں ختم ہوا

Deep Sad poetry in urdu



 جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کی باتیں۔۔۔⚔️
شاید ہمارے حوصلوں سے واقف نہیں۔۔۔🇵🇰⚔️❤️
ⓈⒶⒹ__ⒷⓄⓎ



 تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔

زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥



 محبت کا #رشتہ بھی زمین اور #سورج جیسا ہے...

 درمیان میں کوئی #تیسرا آ جائے تو #گرہن لگ ہی جاتا ہے



 لباس عشق پہن کر قلندروں کی طرح
ھم تیری یاد کی دنیا میں رقص کرتے ہیں💔



یہ ہنر خدا نے صرف لڑکوں کے حق میں بخشا ہے 
محبوب سے بچھڑ کر لڑکیاں کہاں پاگل ہوتی ہیں



" خود کو بے وفا ٹھہرا کے,ہم کہانی سے نکل گئے🥰🥀"



 میں آں بزدل ڈار زمانے دا میتھوں بدلے دا کائ خوف نہ کر.... 🥀😊

جھٹ رو کے چپ دی عادت اے بھلا ہور میں کر وی کے سگداں..... 💕



 ایک طرفہ محبت۔۔۔
یک دم ہی ہو جاتی ہے۔۔🍂🍂


: *💕لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں

 کی اخلاق  دیکھنے  کا  وقت   ہی نہیں💕*


 جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں ❤️
ہم گاؤں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں



 ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں✌️ 

 جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے 💔🔥




 یوں دکھاتے ہیں مجھے آنکھ کا کالا کاجل 
گو وہ کاجل تو نہیں میری ہی قسمت ہوگی !!

Sad Poetry in urdu



: ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ

ﻏﻤﻮﮞ ﮐﯽ محفلیں ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ جمتی ﮨﯿﮟ ....!!



 کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا

جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔


 مرنے والے تو خیر بے بس ہیں

حوصلے دیکھ جینے والوں کے
💔


 یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے🖤✨

 .. 🔥



 ‏درد جو دے کِســــــــــی کو
میں وہ انســــــــــــان نہیں

خامیاں مُجھ میں بھی ہیں
 مگر میں بےایمـــــــان نہیں 💔😔



 کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-• 

خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا  ہے .💯🔥🥀"_



: لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
‏یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے  اب بھی😢۔
💔_💔



دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے

ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے ❤


 تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں ۔🔥
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔😢💔


 یہ دنیا ہے یہاں آگے بڑھنا پڑتا ہے
ہر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ہے⁦❤️⁩🔥✨
مرشد



 🌺کسی دن بٹھا کہ پوچھیں گے تیری آنکھوں سے💕    
🌺کس  نے سکھایا  ہے انہیں  ہر دل  میں اتر جانا:::::💕


 یہ جبر ہے .....اتفاق نہیں
ہم جیسا ہونا مزاق نہیں💓


 مرشد آنکھوں پر دھیان دو گے 
تو بات ادھوری رہ جاۓ گی🖤🥀
####🤍🖤🤍



 •"__√✨🌸🥀"
-" بس بھروسہ نہ توڑنا میرا 
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا •"♥️



‏‎دکھ دے کر___ سوال کرتے ہو.!!!__*❤
تم بھی غالب __! کمال کرتے ہو.!!!*___*❤

دیکھ کر___ پوچھ لیا حال میرا.!!!_**❤
چلو کچھ تو ___خیال کرتے ہو.!!!*___*❤

شہر دل میں__ یہ اُداسیاں کیسی.!!!__**❤
یہ بھی_ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!



تمہیں اچھے لگنے نہ لگنے سے ھمیں کوئی فرق نہیں پڑتا♥️
ھم خود کو ھی بہت اچھے لگتے ہیں♥️


 ظلم  کرتی  ہیں تیری   یادیں  مجھ  پر قسم سے💔

سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں💔



 کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔

تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گ



Also Read:

Post a Comment

0 Comments